خیریت سے ہوں، عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا پرستاروں کو پیغام
485560 83873201 - خیریت سے ہوں، عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا پرستاروں کو پیغام

پرائیڈ آف پرفارمنس معروف لوک گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی Ù†Û’ اپنے پرستاروں Ú©Û’ نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ الØ+مد للہ ! میں بالکل ٹھیک ٹھاک اور خیریت سے ہوں۔ گزشتہ دنوں میں بیمار ضرور ہوا تھا اور چند روز ہسپتال میں زیر علاج رہا۔ اب تندرست ہوں اور 13 اپریل Ú©Ùˆ دبئی شو کرنے جارہا ہوں۔ میری بیماری Ú©ÛŒ وجہ سے صرف ایک الØ+مرا والا شو نہیں ہوسکا تھا۔ اب میں ٹھیک ہوں۔ عطا اللہ عیسیٰ خیلوی Ù†Û’ کہا کہ کسی Ù†Û’ میرے انتقال Ú©ÛŒ جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر ڈال دی جس سے میرے پرستاروں Ú©Ùˆ کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ 23 مارچ Ú©Ùˆ Ø+کومت Ú©ÛŒ جانب سے ستارہ امتیاز کا ایوارڈ وصول کیا ہے جس کسی Ù†Û’ بھی میرے انتقال Ú©ÛŒ خبر دی ہے اللہ پاک اس Ú©Ùˆ بھی خوش وخرم رکھے میں اس Ú©Û’ لئے بھی دعا Ú¯Ùˆ ہوں۔